زرد مٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک مٹی جس میں ملتانی مٹی اور زمین سے نکلنے والی دوسری پہلی معدنیات بھی شامل ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک مٹی جس میں ملتانی مٹی اور زمین سے نکلنے والی دوسری پہلی معدنیات بھی شامل ہیں۔